اسپائر کالج گوجرہ کے زیر اہتمام قاتل ڈینگی کیخلاف آگاہی واک کا انعقاد


اسپائر کالج گوجرہ کے زیر اہتمام قاتل ڈینگی کیخلاف آگاہی واک, واک کی قیادت کالج کے پرنسپل حافظ عبدالرحمان نے کی اسسٹنٹ کمشنر گو جرہ سمیرا عنبرین ڈی ایس پی گوجرفتح احمد، حسن لمیٹڈ گوجرہ سے افضال واسطی اور طلباوطلبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی.





واک میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شیخ نسیم ڈپٹی، ایم ایس گوجرہ اور لیڈی ڈاکٹر سدرہ نے بھی شرکت کی


اشتہار