گوجرہ، تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کچل ڈالا




گوجرہ پینسرہ روڈ پر شوگر مل کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بس نے کچل ڈالا وہاں پر موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گوجرہ سول ہسپتال منتقل کر دیا موٹر سائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا-


اشتہار