گوجرہ، واٹرورکس سےنوجوان کی درخت سے لٹکتی نعش برآمد


25 سالہ ایم ایس سی نوجوان کی خودکشی





گوجرہ ڈجکوٹ روڈ پر واقع واٹرورکس سےنوجوان کی درخت سے لٹکتی نعش برآمد





لوگوں میں شدید خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔





وی او
گوجرہ کے ڈجکوٹ روڈ پر واقع واٹر ورکس میں درخت کے ساتھ رسی بندھی نعش دکھائی دی جس کی وجہ سے شہریوں کا جم غفیر اکٹھا ہو گیا تھانہ سٹی کو اطلاع دی گئی..
تھانہ سٹی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جائزہ لیا
اور نعش کو ٹی ایچ کیو ہاسپیٹل منتقل کر دیا گیا
تاہم پولیس اسے خودکشی قرار دے رہی ہے 25 سالہ نوجوان کی شناخت سلیمان ولد سراج دین کے نام سے ہوئئ۔۔نوجوان ایم ایس سی ہے اور علی پارک گلی نمبر 8 کا رہائشی بتایا جاتا ہے


اشتہار