اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سمیرا عمبرین کے ہمراہ کشمیری شہریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی




گوجرہ میں بھی ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح گوجرہ میں بھی کشمیری بھائیوں کے لیے گوجرہ کی عوام باہر نکل آئی ہے گوجرہ کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے طلباء طالبات بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے سڑکوں پر آگئے ہیں


اشتہار