گوجرہ، تھانہ صدر کی حدود میں میں اغوا کی کوشش ناکام


گوجرہ، تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں واقع چک نمبر 424 ج ب کے رہائشی ساحل ولد نذیر کو نواحی چک نمبر 433 ج ب کے اوباش غنڈہ عناصر نے گھر سے اغواء کرکے لے جارہے تھے کہ گاوں کے لوگوں نےجب ساحل کو چھڑانے کی کوشش کی تو 10 اوباش مسلح لوگوں نے گاوں کے لوگوں کو مارنا شروع کر دیا جس سے ساحل نامی نوجوان شدید زخمی ہو گیا اس کے ساتھ ساتھ دو نوجوان آصف سہیل اور سیموئیل بھی شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے پولیس مصروف کاروائی ہے






اشتہار