کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کشمیریوں کا قومی پرچم بھی لہرایا گیا۔
گوجرہ۔میونسپل کمیٹی میں یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر مرکزی تقریب میں ایم پی اے چوہدری بلال اصغروڑائچ اسسٹنٹ کمشنر سمیرا عمبرین تحصیلدار طارق محمود گوندل چیف آفیسر میاں محمد منشاء سمیت دیگر شخصیات موجود ہیں