تفصیلات کے مطابق گوجرہ گرڈ اسٹیشن میں لائنوں کی ضروری مرمت و دیکھ بھال کے سلسلہ میں 26 اگست پیر اور 28 اگست بدھ کوپینسیرہ روڈ، حمزہ بورڈ، گوھرملز، مونگی روڈ ، ٹوبہ روڈ، سکارپ، دواکھڑی، شہسواریہ، اشرف کالونی، سٹی، موچیوالہ روڈ اور مالڑی فیڈرز میں صّبح 6بجے سےشام 4بجے تک وقفہ وقفہ سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی، جبکہ 30اگست جمعہ کو ریلوےروڈ، جھنگ روڈ، کٹھور، شالیمار اور گلبرگ فیڈرز میں صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک مسلسل برقی رو معطل رہیگی ، پرشانی سے بچنے کے لئے صارفین متبادل انتظام کرلیں،