گوجرہ، گریڈ اسٹیشن پر آگ بھڑک اٹھی لاکھوں روپے مالیت کے پینل جل کر راخ

گوجرہ، گریڈ اسٹیشن پر آگ بھڑک اٹھی لاکھوں روپے مالیت کے پینل جل کر راخ

تفصیلات کے مطابق فیسکو گوجرہ گرڈ اسٹیشن میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کے پینل جل کر راخ ہو گئے، گوجرہ شہر و گردو نواح میں بجلی کی فراہمی معطل، فیسکو حکام کیمطابق بجلی بحالی کا کام جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

اشتہار