ڈسٹرکٹ ٹوبہ، روٹی کی نئی قیمت کیا؟ تمام ہوٹلز کو نوٹس جاری آپ بھی
جانئیے۔۔
Admin-
ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے تمام شہروں میں ہوٹلوں کو نوٹس جاری ہو گیا روٹی کی قیمت 6 روپے اور نان کی قیمت 12 روپے مقرر ہوگئی ہے زائد ریٹ پر قانونی کارروائی ہو گی ۔ 100گرام روٹی کی قیمت 6روپے اور 120 گرام نان کی قیمت 12روپے مقرر