تفصیلات کے مطابق گوجرہ انجمن تاجران کی جانب سے 13 جولائی کے روز مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا، لیکن بازروں کی بظاہر صورتحال دیکتے ہوئے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ انجمن تاجران کی جانب سے دی گئی ھڑتال کال بری طرح ناکام رہی تمام کاروباری مراکز اور دوکانیں کھلی ہوئی ہے