گوجرہ، بوجہ گرمی و حبس شہری زندگی کی بازی ہار گیا۔

گوجرہ، بوجہ گرمی و حبس شہری زندگی کی بازی ہار گیا۔

گوجرہ: (شبیر جٹ) تفصیلات کے مطابق گوجرہ جنرل بس سٹینڈ ضعیف العمر شہری گرمی وحبس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گیا، ذرائع کے مطابق شہری کا تعلق کمالیہ سے بتایا جاتا ہے۔

اشتہار