گوجرہ و گردنواح میں جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر، شہری پریشان


گوجرہ (رانا مشہود) تفصیلات کیمطابق شہر گوجرہ و گردونواح میں جگہ جگہ لگے کوڑے کے ڈھیر انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں،





جگہ جگہ لگے کوڑے کے ڈھیر باہر سے آنے والے مہمانوں کے استقبال کے ساتھ ساتھ رہائشیوں میں مختلف امراض کی بھی وجہ بن رہے ہیں۔ شہریوں نے انتظامیہ سے واقع کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔


اشتہار