گوجرہ، تفصیلات کیمطابق مین بازار وحید آئرن سٹورگوجرہ پرصبح سات بجے میاں وحید کو شیخ نعیم عرف ٹیڈی نے سر عام فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔
موقع پر موجود لوگوں نے میاں وحید کو زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال طبی امداد کے لئے پہنچایا گیا، ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹرز نے مریض کی حالت غیر قرار دیتے ہوئے فرسٹ ٹریڈ دینے کے بعد الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا۔