گوجرہ، 50 سالہ عیادت علی کی خود کشی، آخر وجہ کیا بنی؟


تحصیل گوجرہ کے نواحی گاؤں چکنمبر 244گ ب کے رہائشی عیادت علی نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی
تفصیلات کے مطابق عیادت علی کی عمر تقریبا" 50 سال بتائی جاتی ہے، عیادت علی نے اپنے کھیتوں میں لگے بوہڑ کے درخت پر رسہ ڈال خود کو لٹکا لیا۔





15 پر کال موصول ہوتے ہی متعلقہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیئے ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ پہنچا دیا گیا اور مزید قانونی کارروائی شروع کر دی


اشتہار