گوجرہ: بس اور ٹرک میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق 30مسافر زخمی




گوجرہ
موٹروے ایم فور پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم
حادثے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق 30مسافر زخمی 
زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا 7کی حالت تشویشناک حادثہ بس ڈرائیور کی غلطی سے پیش آیا


اشتہار