تفصیلات کے مطابق گوجرہ کے نواحی چک نمبر 415 ج ب چندر کے کے ابرار حسین کے پانچ سالہ بچے محمد عثمان پر گاوں کےعتیق پبلک ایلیمنٹری سکول کی کلاس ون کی انچارج آسیہ نے سبق یاد نہ کرنے پر عثمان کو ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
بچے کو انتہائی مخدوش صورتحال کے پیش نظر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.